: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 7 جنو ری ۔ یو نیو ر سٹی آ ف حید ر آباد جو کہ سنٹر ل یو نیو ر سٹی ہے سا ل 2015-16 کیلئے پو سٹ گر ا یجویٹ ایم فل اور پی ایچ ڈی کو ر س کیلئے اعلا میہ جا ری کیا ہے جو
8 فر و ری سے شر و ع کئے جا ئینگے ۔ در خوا ست دا خل کر نے کی آ خری تا ریخ 9 جنو ری 2015 ہے در خوا ست فا رم ویب سائٹ سے ڈ او ن لو ڈ کی جا سکتی ہیں www.uohyd.ac.in ان داخلو ں میں سو شل سا ئنس ‘ سا ئنس ‘ مینجمینٹ ‘ کا مر س ‘ ہیو ما نٹیز شا مل ہیں ۔